the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 3 جنو ری (ایجنسیز) خر ید و فر وخت میں تقد ر قم کے تبا دلہ کے بجا ئے چیک اور کر یڈٹ کا ر ڈ کے ا ستعما ل پر ز و ر دیتے ہو ئے و زیر اعظم نر یند ر مودی نے کہا کہ کا لا دھن کے مسلہ سے نمٹنے یہ بہترین حل ہو سکتا ہے۔ ا نہو ں نے بینکو ں سے اپیل کی کہ سو نے اور بھا ری ر قو مات مشغو ل کر نے سے روکنے کے لئے حو صلہ شکنی کے را ستے تلا ش کئے جا ئیں ۔ مو دی نے بینکو ں سے سما جی مقا صد کے لئے



ذمہ دا رانہ رول ادا کرنے اور صفا ئی ‘ ستھرا ئی اور نا کا رہ ا شیا ء کو کا ر آمد بنا نے کے و ینچر س میں سرما یہ مِشغو ل کر نے کی بھی اپیل کی ۔ ا نہو ں نے کہا کہ ہند وستا ن میں بینکو ں کو چا ہیے کہ تما م تجا رتی معملا ت بغیر نقد ر قم کے تبا د لو ں کے ذر یہ کر نے میں مسا بقت کر یں کیو ں کہ کالا دھن کے مسلہ کا یہ ایک بہترین حل ہو گا ۔ و زیر اعظم نے کہا کہ ہند و ستا نی عوا م میں بچت کا ر جحا ن ہے جسکے لئے وہ بڑی ر قم سو نے کی خریدی میں مشغو ل کر تے ہیں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.